کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساوتھ مہظور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کاروائیاں جاری
ضلع ساؤتھ کلِفٹن پولیس نے مضر صحت گٹکا/ماوا فروخت کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ہونے والے ملزم کا نام مسعود ولد محمد انور ہے، جو منشیات فروشوں کی فہرست بی کیٹیگری سیریل نمبر 719 میں شامل ہے۔
ملزم کے قبضے سے 20 پُڑیاں گٹکا/ماوا برآمد ہوئی۔
تھانہ کلِفٹن میں ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 291/2025 بجرم دفعہ 8(i)(ii) گٹکا/ماوا ایکٹ 2019 کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔


