سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہریوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہریوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت

محمد عادل خان 2017 سے پاپوش کے علاقے سے لاپتا ہوئے،درخواست

آج درخواست گزار زیب النساء کی جانب سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا

عادل خان کی گمشدگی کے خلاف کیس لاپتا افراد کے متعلق کمیشن میں بھی زیر سماعت ہے ۔سرکاری وکیل

عدالت نے سرکاری وکیل کے بیان کے بعد سماعت غیر معینہ مدت کیلیے ملتوی کردی

گمشدہ محمد شوکت کے بارے میں علم ہوا ہے کہ وہ لودھراں جیل میں ہے۔پولیس

آپ کے پاس لودھراں جیل کی کوئی دستاویز موجود ہے، عدالت

ہمیں گزشتہ روز ہی یہ اطلاع ملی ہے، مزید کارروائی کیلیے مہلت دی جائے۔پولیس

عدالت نے پولیس کی درخواست پر سماعت آئندہ جمعہ تک ملتوی کردی

محمد شوکتِ سرسید پولیس اسٹیشن کی حدود سے لاپتا ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں