لیاری گینگ وار کاسرغنہ عزیربلوچ اور اپنے وکلا کےہمراہ عدالت میں پیش

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انسداددہشت گردی کورٹ کراچی سینٹرل جیل میں‌ قتل، اقدام قتل ،پولیس پر فائرنگ کامقدمہ

لیاری گینگ وار کاسرغنہ عزیربلوچ اور اپنے وکلا عابد زمان اور ساراعاصم کےہمراہ عدالت میں پیش

عدالت نےملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت 4جون تک ملتوی کردی

عزیربلوچ اور دیگرکےخلاف لیاری آپریشن کےدوران مقدمہ درج کیاگیاتھا

اپنا تبصرہ بھیجیں