کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انسداد دہشت گردی عدالت میں میں سانحہ 12 مئی کیس کی سماعت، سابق میئر کراچی وسیم اختر کے امریکہ جانےکےباعث پیش نہیں۔ درخواست
وسیم اختر عدالت کی اجازت سے امریکہ گئے ہیں، وکیل صفائی
ملزم زاکر حسین انتقال کرگیا ہے، وکیل صفائی
ملزم زاکر حسین کےبارےمیں تفتیشی افسر رپورٹ طلب کریں۔عدالت
عدالت کا گواہوں کی عدم حاضری پر اظہار برہمی
گزشتہ کئی سماعتوں سے گواہ پیش نہیں کئےجارہے عدالت نے تفتیشی افسر کی سرزنش کردی
آئندہ سماعت پر گواہ پیش کئےجائیں۔عدالت
عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کردی
ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر ، عمیر صدیقی، زاکر سمیت دیگر ملزم نامزد ہیں۔
ملزموں کے خلاف ایئرپورٹ پولیس نے 2007 میں مقدمہ درج کیا تھا۔
وسیم اختر نے ایم کیو ایم کے مرکز پر میٹنگ کرکے روڈ بند کرنے کا کہا تھا، مقدمہ
ملزموں نےوسیم اخترکی ہدایت پر جلاؤ گھیراو کیا۔مقدمہ


