15

لسبیلہ ڈویژن میں پہلا کمشنر تعینات کر دیا گیا

کوتٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) حکومتِ بلوچستان نے لسبیلہ ڈویژن کے لیے پہلی مرتبہ کمشنر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سائرہ عطا (BS-20) کو سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے عہدے سے تبدیل کرکے کمشنر لسبیلہ ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں