7

عدالت نے ملزم ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کر دی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)عدالت نے ملزم ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کر دی ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ ملزم کو آئندہ سماعت پر متعلقہ عدالت کے روبرو پیش کیا جائے۔

عدالتی احکامات کے مطابق ملزم کو یکم جولائی کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا، جبکہ تفتیشی اداروں کو اس دوران پیش رفت مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں