4

اقوام متحدہ نے چارٹر ڈے کے موقع پر عالمی امن اور کثیرالجہتی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا

نیویارک، امریکہ (ایچ آراین ڈبلیو) 26 جون 2026 کو یومِ منشورِ اقوام متحدہ (UN Charter Day) کے موقع پر اقوام متحدہ نے عالمی امن، انسانی حقوق، پائیدار ترقی اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

اقوام متحدہ نے رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ منشورِ اقوام متحدہ کے اصولوں، قانون کی حکمرانی، تنازعات کے پرامن حل اور مشترکہ عالمی ذمہ داریوں پر عمل کرتے ہوئے عالمی امن و استحکام کو مزید مضبوط بنائیں۔

اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:
https://www.hrnww.com/?page_id=1083

اپنا تبصرہ بھیجیں