جنیوا، سوئٹزرلینڈ (ایچ آراین ڈبلیو) 26 جون 2026 کو تشدد کے متاثرین کی حمایت کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق (OHCHR) نے حکومتوں پر زور دیا کہ وہ تشدد کے تمام واقعات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات، ذمہ داروں کا احتساب اور متاثرین کی بحالی کو یقینی بنائیں۔
ادارے نے کہا کہ تشدد کی ہر شکل بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے اور اس کے خاتمے کے لیے مؤثر قانونی اور ادارہ جاتی اقدامات ناگزیر ہیں۔
اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:
https://www.hrnww.com/?page_id=1083


