95

دعا زہرہ کیس میں فرد جرم عائد نہیں ہو سکی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) آج سٹی کورٹ میں دعا زہرا اغوا کیس کی سماعت میں دعا زہرہ کے شوہر ظہیر کی والدہ اور بھائی عدالت میں پیش ہوئی، جبکہ نکاح خواہ اور گواہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر 2ملزمان کی عدم حاضری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اپنا تبصرہ بھیجیں