87

کمشنر کراچی کی ہدایت پر ماہ صیام میں اب تک ہونے والی کاروائیوں کی رپورٹ جاری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کمشنر کراچی کی ہدایت پر ماہ صیام میں اب تک ہونے والی کاروائیوں کی رپورٹ جاری ۔ تمام ڈپٹی کمشنرز کی طرف سے اب تک مارکیٹوں کے 7941 ہوئے ہیں ۔ شہر قائد میں اب تک گراں فروشی پر 91 دوکانوں کو سیل کیا گیا ہے ۔ 1825 چھوٹی بڑی دوکانوں کو چالان کئیے گئے ہیں اور 900 کو وارننگ دی گئی ۔ 118 منافع خوروں اور گراں فروشوں کو ایک ہفتے میںں گرفتار کیا گیا ہے ۔ سید حسن نقوی کے مطابق گراں فروشی اور منافع خوروں کے خلاف کاروائیاں مزید تیز کی جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں