دی ہیگ، نیدرلینڈز (ایچ آراین ڈبلیو)- بین الاقوامی فوجداری عدالت میں لیبیا کے سابق ملیشیا کمانڈر خالد محمد علی الہشری کی پیشی کو انسانی حقوق تنظیموں نے انصاف کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ ان پر مہاجرین اور قیدیوں پر تشدد، قتل، زیادتی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات ہیں۔ عالمی حقوق گروپس کا کہنا ہے کہ یہ مقدمہ متاثرین کے لیے امید کی نئی کرن ہے۔
سپورٹ اپیل:
مظلوموں کی آواز دنیا تک پہنچانے اور آزاد انسانی حقوق صحافت کے فروغ کے لیے HRNW – دنیا کا نمبر 1 انسانی حقوق نیوز پورٹل کی حمایت کریں۔


