کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ذرائع کے مطابق گزشتہ 2020 اور 2021 میں جاری ہونے والی اسپیشل برانچ کی رپورٹ کیوں دبا دی گیی عوامی راۓ کے مطابق سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اور جرائم منشیات فحاشی کے اڈوں اور گیسٹ ہاؤسز میں عیاشی بگڑے نواب اور وزرا کرتے ہیں یا کہ کوئی غریب کرتا ہے تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیروں کا گھر تو کراچی اور زیادہ ڈیفنس میں ہے کیا یہ لوگ اپنے علاقے اپنے گھر کو صاف نہیں رکھ سکتے تھے اب اتے ہیں مین مدے کی طرف ڈیفنس کہ پوش علاقوں میں ہونے والی ڈانس پارٹیوں میں منشیات کا استعمال ہونے والی اسپیشل برانچ کی 2020 اور 21 کی رپورٹ کو کیوں دبا دی گیی ظاہر ہے رپورٹ دبانے میں نہ تو کسی سیاسی پارٹی کا ہے اور نہ کسی غریب کا اور نہ کوئی صحافی رپورٹ دبا سکتا ہے کراچی میں اپنی سیاسی پاور شو کرنے کے لئے فوج جیسے ادارے کے ایک فوجی کو سرے عام مارا گیا
17


