اقوام متحدہ کا آن لائن فراڈ اور سائبر جرائم کے بڑھتے خطرات پر انتباہ

ویانا، آسٹریا (ایچ آراین ڈبلیو) 15 مئی 2026 کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرائم (UNODC) نے دنیا بھر میں آن لائن فراڈ، سائبر استحصال اور ڈیجیٹل جرائم میں اضافے پر تشویش ظاہر کی۔

ادارے کے مطابق بچوں اور بزرگوں سمیت کمزور طبقات منظم سائبر جرائم پیشہ گروہوں کا آسان ہدف بن رہے ہیں۔ UNODC نے سائبر سکیورٹی نظام مضبوط بنانے اور بین الاقوامی قانونی تعاون بڑھانے کی اپیل کی۔

اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:

Support Us

اپنا تبصرہ بھیجیں