ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز (ایچ آراین ڈبلیو) ایمسٹرڈیم میں 03 جون 2026 کو پناہ گزینوں اور مہاجرین کے حقوق پر ایک خصوصی ورکشاپ منعقد ہوگی۔
🧾 طریقۂ کار:
شرکاء کو آن لائن درخواست کے ساتھ دلچسپی کا بیان (Statement of Interest) جمع کروانا ہوگا۔
🎯 اہلیت:
مہاجرین کے حقوق کے کارکنان
سماجی تنظیمیں
طلبہ
📧 رابطہ برائے شرکت:
Email: info@refugeerights.eu
🌍 سپورٹ اپیل — HRNW
HRNW مہاجرین اور بے گھر افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم ہے۔
👉 دنیا کے نمبر 1 انسانی حقوق نیوز پورٹل کی حمایت کریں:
🔗 https://www.hrnww.com/?page_id=1083


