ایک ہی طاقت ہے ہم مسلمانوں کے پاس لَا اِلٰہَ اِلَّا ﷲ محمد رسول اللہ
“بہت وقت گزر گیا۔
ان محروم آنکھوں نے ایک ہی منظر بار بار دیکھا۔
کا فروں کو مسلمانوں پر آسمان سے آگ اور لوہا برساتے ہوئے۔
کبھی عراق کے آسمان شعلوں سے بھر گئے،
کبھی فلسطین کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئیں،
کبھی افغانستان کے پہاڑ لرز اٹھے،
اور کبھی شام و لبنان کی زمین پر آسمان سے قیامت نازل ہوئی۔
لیکن آج…!
آج ان آنکھوں نے وہ منظر دیکھا جس نے برسوں کی پیاس بجھا دی۔
ہم نے دیکھا کہ پاکستان کے شاہینوں نے گاؤ پوجنے والوں پر آسمان سے آگ برسائی۔
دل کی دھڑکنیں سجدہ ریز ہو گئیں۔
ایسا سکون دل میں اترا جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔
اے اللہ! تیرے ہی لیے ہے تمام تعریف۔
ہزار بار شکر کہ تو نے ہمیں یہ دن دکھایا۔
یہ تیرا ہی فضل ہے کہ مظلوموں کی دعائیں سنی گئیں،
اور ظالموں پر آسمان سے بجلی گری!
شیر دل ماوں کے دلیر بیٹے بارڈرز پر پہرہ دیتے ہیں تو عوام سکون سے سوتے ہیں ۔۔
آج مملکت عظیم میں کروڑوں انسان گھروں میں سکون سے موجود ہیں تو اس کی وجہ بھی پاکستان کی مضبوط فوج اور بہترین دفاعی نظام سے منسلک عظیم لوگ ہیں
ہم ارض پاک کا دفاع کرنے والی تمام افواج بشمول نیوی فضائیہ اور بری کے تمام کو سیلوٹ پیش کرتے ہیں
ہمارے سائنسدانوں کی محنت کی بدولت آج ہمارا دفاع مضبوط ہے ۔
اللہ پاک ہماری افواج کو فتح نصیب کرے آمین ثم آمین
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ
مسیحی قوم کا فخر
گروپ کیپٹن کامران بشیر(مسیح)، جو کہ ایک سٹاف نرس ، میڈم شہناز ( مرحوم ) کا بیٹا ہے ۔۔ سلام ہے اس بہادر ماں کے بہادر بیٹے کو، یہ وہ ہیرو ہے جس نے انڈیا کے راجوری ائیر بیس کیمپ کو تباہ کیا ۔۔
جب بھی پاکستان پر مشکل وقت آیا ، پاکستان میں رہنے والے ہر مذہب ، نسل اور فرقے کے لوگوں نے مل کر اس مشکل کا مقابلہ کیا اور پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا
اپ نوجوانوں نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا شکر الحمدللہ اللہ پاک ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے
پاکستان زندہ آ باد
پاک فورسز پائندہ باد
سیز فائر کی اصل حقیقت سامنے آگئی۔
پہلے دن رافیل تباہ کرا کے فرانس کو ذلیل کرایا۔
دوسرے دن ڈورن تباہ کرا کر اسرائیل کو ذلیل کرایا۔
تیسرے دن ایس 400تباہ کرا کر روس کو زلیل کرایا۔
امریکہ نے کہا اس سے پہلے کہ اب انڈیا ہمیں ذلیل کرائے۔ سیز فائر کراو.
شاہینوں کی کامیابی کا راز ہے انکا ایمان اور اسکی مضبوطی !!
کافروں کو یہ بات کیوں سمجھ نہیں اتی
کہ ہم مسلمانوں کو ٹیکنالوجی سے زیادہ
اپنے اللّه پاک پر یقین ہے
اور ہم لڑتے امان کی طاقت سے ہیں ۔
شکریہ ڈاکٹر عبد القدیر!
آپ کی وجہ سے آج ہم انڈیا کی دھمکیاں سُن کر ہنس رہے ہیں۔
اللہ پاک آپ کو جنت کی بہاریں نصیب فرمائے
پاکستان زندہ باد
الحمدُ للهِ الذي أنجَزَ وَعْدَه، ونصَرَ عَبْدَه، وهزَمَ الأحزابَ وحدَه
تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے اپنا وعدہ پورا کیا، اپنے بندے کی مدد کی، اور تنہا ہی لشکروں کو شکست دی۔”


