ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)سپیشل جج سینٹرل دلاور نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے ضمانت 50 ہزار روپے مالیتی مچلکوں جمع کرانے کے عوض منظور کی۔ ڈاکٹر فضیلہ عباسی اپنے وکیل نعیم بخاری کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔

یہ عبوری ضمانت مقدمے کی مزید کارروائی تک ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو عدالت میں حاضری کی شرط پر رہا ہونے کی اجازت دیتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں