لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاری اڈہ پولیس کی کاروائی کم عمر لڑکے کے ساتھ بدفعلی اور اسکی ویڈیو بنانے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتارویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی آپریشنز کا نوٹس مرکزی ملزم گرفتار-ملزم شوکت بچے کو پیسوں کا لالچ دیکر اپنے ساتھ کمرے میں لے گیا بدفعلی کی اور ویڈیو بنائی گئی-
لاری اڈہ پولیس کے بروقت کاروائی کرتے ملزم کو گرفتار کر لیا-ملزم اور اسکے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے-بروقت کاروائی اور اوباش ملزمان کی گرفتاری پر ایس ایچ او لاری اڈہ اور ٹیم کو شاباش-بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی ہے-


