افغان کیمپ میں گھر کی چھت گرنے سے 6 خواتین جاں بحق، 4 زخمی

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) ویسٹ، تھانہ گلشن معمار کے علاقے افغان کیمپ کے اول میں زیر تعمیر گھر کی چھت گرنے سے 10 افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا واقع۔

ابتدائی معلومات کے مطابق زیر تعمیر گھر/مکان کی چھت گرنے سے 06 افراد جاں بحق اور 04 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 07 سالہ نصرین، 15 سالہ صادیہ، 03 سالہ عائشہ، 08 سالہ کائینات، 08 سالہ ایشال، 09 سالہ سانودیہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

زخمیوں کی شناخت 40 سالہ میکائل، 37 سالہ بدناصرہ، 03 سالہ نعمان اور 07 سالہ آصف کے ناموں سے ہوئی ہے۔

جاں بحق اور زخمی کو مزید قانونی کاروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ضابطے کے کا کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں