برسلز، بیلجیم (ایچ آراین ڈبلیو) European Commission نے EIDHR (European Instrument for Democracy and Human Rights) کے تحت نئی فنڈنگ کا اعلان کیا ہے۔
اہم شعبے
انسانی حقوق
جمہوریت
الیکشن مانیٹرنگ
فنڈنگ
€100,000 سے €1 ملین تک
اہلیت
این جی اوز
انسانی حقوق کے ادارے
درخواست کا طریقہ کار
EU Funding & Tenders Portal پر رجسٹریشن
کال فار پروپوزل کا انتخاب
کانسیپٹ نوٹ جمع کروائیں
مکمل پروپوزل تیار کریں
مالی و قانونی دستاویزات جمع کروائیں
تکنیکی جانچ اور اسکورنگ
معاہدہ
اہم ہدایت
پراجیکٹس میں شفافیت اور یورپی اقدار کی عکاسی ضروری ہے۔
انسانی حقوق کی آزاد صحافت کی حمایت کریں
دنیا کی نمبر 1 ہیومن رائٹس نیوز ایجنسی HRNW کو سپورٹ کریں
hrnww.com/support-us


