واشنگٹن، امریکہ (ایچ آراین ڈبلیو) United States Agency for International Development نے 2026 کے لیے مختلف ہیومن رائٹس، گورننس اور ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے لیے فنڈنگ کا اعلان کر دیا ہے۔
اہم شعبے
انسانی حقوق
جمہوریت اور گورننس
تعلیم اور صحت
خواتین کو بااختیار بنانا
فنڈنگ
$100,000 سے ملین ڈالرز تک
اہلیت
رجسٹرڈ این جی اوز
مضبوط ادارہ جاتی صلاحیت
متعلقہ تجربہ
درخواست کا طریقہ کار
Grants.gov یا USAID پورٹل پر رجسٹریشن
Funding Opportunity Announcement (FOA) کا جائزہ
کانسیپٹ نوٹ یا مکمل پروپوزل جمع کروائیں
بجٹ، لاجیکل فریم ورک اور رسک پلان شامل کریں
قانونی اور مالی دستاویزات اپلوڈ کریں
تکنیکی و مالی جانچ
گرانٹ ایوارڈ اور معاہدہ
اہم ہدایت
پراجیکٹس میں شفافیت اور پائیداری لازمی ہے۔
انسانی حقوق کی آزاد صحافت کی حمایت کریں
دنیا کی نمبر 1 ہیومن رائٹس نیوز ایجنسی HRNW کو سپورٹ کریں
hrnww.com/support-us


