کروڑوں ڈالرز کے مواقع: کینیڈا نے عالمی این جی اوز کے لیے فنڈنگ کھول دی

اوٹاوا، کینیڈا (HRNW) Global Affairs Canada نے انٹرنیشنل اسسٹنس فنڈنگ 2026 کا اعلان کیا ہے۔

اہم شعبے
صنفی مساوات
انسانی حقوق
صحت و تعلیم
فنڈنگ

100,000 ڈالر سے لے کر ملینز تک

اہلیت
رجسٹرڈ این جی اوز
تجربہ کار تنظیمیں

درخواست کا طریقہ کار
اوپن کالز پر نظر رکھیں
اظہار دلچسپی جمع کروائیں
شارٹ لسٹ ہونے پر مکمل پروپوزل
دستاویزات فراہم کریں
ملٹی اسٹیج جانچ
معاہدہ

اہم ہدایت

منصوبے پائیدار اور صنفی مساوات سے ہم آہنگ ہوں۔

انسانی حقوق کی آزاد صحافت کی حمایت کریں
دنیا کی نمبر 1 ہیومن رائٹس نیوز ایجنسی HRNW کو سپورٹ کریں
hrnww.com/support-us

اپنا تبصرہ بھیجیں