45

گورنر سندھ نے اپنی چھٹیوں سے متعلق نوٹفیکیشن من گھڑت قرار دے دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کامران خان ٹیسوری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا اور بعض ذرائع پر گردش کرنے والی خبر مکمل طور پر بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ اس خبر میں کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں، ترجمان گورنر سندھ کے مطابق گورنر سندھ الحمدللہ بالکل خیریت سے ہیں اور معمول کے مطابق اپنی سرکاری و عوامی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں

گونر سندھ نے وضاحت کی کہ گمراہ کن اور بے بنیاد خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہوں، عوام سے گزارش ہے کہ ایسی جھوٹی اور منفی خبروں پر توجہ نہ دیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں