43

کراچی کا مقدمہ لڑوں گی — ریحام خان کا دوٹوک اعلان، “کراچی کمائے گا تو پشاور بھی بسے گا”

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) 22 فروری 2026 کو کراچی میں بزنس چینل سین پروفٹ (SEEN PROFIT) کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے Reham Khan نے کہا کہ کراچی کو اس کا حق اور مقام دینا ہوگا، “کراچی کمائے گا تو پشاور بھی بسے گا۔”

پاکستان ریپبلکن پارٹی کی سربراہ نے زور دیا کہ بزنس کمیونٹی کو مضبوط کیے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں۔

ACM Group of Companies کے چیئرمین فرحان پردیسی اور دیگر عہدیداران نے اعلان کیا کہ سین پروفٹ جلد بزنس کمیونٹی کی مؤثر آواز بن کر سامنے آئے گا۔

تقریب میں سیاسی، تجارتی اور ثقافتی شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں