کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی سندھ کا ڈسٹرکٹ کلسٹر کمیٹیز کی تشکیل سے متعلق 11 فروری 2026 کا نوٹیفکیشن منسوخ
تمام اضلاع میں ڈسٹرکٹ کلسٹر کمیٹیز کی تشکیل سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔
سیکریٹری اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی سندھ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری۔


