65

ڈائریکٹر کے الیکٹرک ادیب احمد قائم مقام سی سی او مقرر، مونس علوی کا 19 سالہ دور ختم

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ادب احمد کو 2019 سے ڈائریکٹر کے الیکٹرک کے طور پر خدمات انجام دینے کے بعد بورڈ نے قائم مقام چیف کمرشل آفیسر (سی سی او) کے عہدے پر منتخب کر لیا ہے۔

اس فیصلے کے ساتھ ہی مونس علوی کا 19 سالہ دور کے الیکٹرک میں اختتام پذیر ہو گیا۔

ادیب احمد کے قیادت میں کمپنی کے تجارتی اور صارفین سے متعلق امور میں نئی سمت متوقع ہے، جبکہ مونس علوی کے طویل خدمات کا کریڈٹ بھی تسلیم کیا جا رہا ہے۔

کے الیکٹرک کے ذرائع کے مطابق، بورڈ کی یہ تقرری کمپنی کی ترقی اور نئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں