یہ تصویر ریڈ ووڈ درخت کی ہے جس کے سامنے انسان کھڑے ہیں۔
ان درختوں کا قد 200-300 فٹ تک ہو سکتا ہے۔ جبکہ تنے کا سائز 30 فٹ تک ہوتا ہے۔
ان کی عمر تین ہزار سال تک ہو سکتی ہے۔ ابھی بھی ایسے درخت موجود ہیں جو کہ دو ہزار سال سے زیادہ ہے۔ یہ درخت براعظم امریکہ میں پائے جاتے ہیں۔
جبکہ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ درخت 240 ملین سال سے اس سیارے پر موجود ہیں اور انہوں نے ڈائنوسارس کا دور بھی دیکھ رکھا ہے۔


