کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ زمان ٹاؤن پولیس منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائی، ایس ایس پی کورنگی محمد طارق نواز
بھٹائی کالونی پولیس چوکی منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائی میں تین منشیات فروش ملزمان گرفتار
ملزمان کی شناخت خالد ولد محمد خان، افتخار ولد ذیشان اور عمران ولد مقبول کے ناموں سے ہوئی
ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر وزنی ایک کلو گرام کے قریب منشیات چرس برآمد
ملزمان علاقہ میں منشیات فروشی میں ملوث ہیں
ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات امینڈمنٹ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج
ملزمان مزید قانونی کاروائی کےلئے تفتیشی حکام کے حوالے
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف جنگ جاری رہے گی


