52

بلوچستان: تیسری خاتون خودکش حملہ آور کی شناخت ظاہر

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) بلوچستان میں سرگرم ایک مسلح تنظیم کی جانب سے **تیسری خاتون خودکش حملہ آور** کی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، مذکورہ خاتون ایک موذی مرض **(کینسر)** میں مبتلا تھیں، جنہیں تنظیم نے **خودکش کارروائی** کے لیے استعمال کیا۔

جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق، خاتون کا نام **حاتم ناز سمالانی** بتایا گیا ہے، جبکہ تنظیمی کوڈ نام **گل بی بی** رکھا گیا تھا۔ وہ **نور محمد سمالانی** کی بیٹی اور **ضلع بولان** کے علاقے **گھر بوک** کی رہائشی تھیں۔

📢 **مصدقہ اور ذمہ دار خبر رسانی کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔**
ہمیں سپورٹ کریں: 👉 [hrnww.com/support-us](https://hrnww.com/support-us)

اپنا تبصرہ بھیجیں