صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 2 فروری 2026 بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔

صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات استعمال کرتے ہوئے طلب کیا ہے۔

یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 24 واں اجلاس ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں