سال 2026: ریلیز سے قبل ہی سام سنگ کے اسمارٹ فون نے دھوم مچا دی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سال 2026 کے تیسرے ہفتے میں سام سنگ کے اسمارٹ فون نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کر لی اور پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔

تیسرے ہفتے کے سب سے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست کچھ یوں ہے:

سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی (ابھی تک ریلیز نہیں ہوا)

سام سنگ گلیکسی اے 56

شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو+ فائیو جی

شیاؤمی پوکو ایم 8 پرو

سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا

ایپل آئی فون 17 پرو میکس

شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو

انفنکس نوٹ ایج فائیو جی

شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 فائیو جی

سام سنگ گلیکسی اے 17

ماہرین کا کہنا ہے کہ سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا کی ریلیز سے قبل مقبولیت نے مارکیٹ میں اس فون کے لیے غیر معمولی ہائپ پیدا کر دی ہے، جس سے توقع کی جا رہی ہے کہ ریلیز کے بعد یہ مزید کامیابی حاصل کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں