اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)اسلام آباد ہائیکورٹ نے دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کو روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے اس سلسلے میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)، پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (پی ای پی اے) اور وزارت ماحولیاتی تبدیلی کو نوٹس جاری کر دیا۔

عدالت نے تمام فریقین سے ہدایت کی ہے کہ وہ 2 فروری تک درخواست پر شق وار تفصیلی جواب اور رپورٹ پیش کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں