اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)حکومت پاکستان نے شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کے فیصلے کے مطابق ہفتہ 17 جنوری اور اتوار 18 جنوری 2026 کو چھٹی رہے گی، تاہم اتوار کی چھٹی متبادل تعطیل کے طور پر شمار کی جائے گی۔
معمول کے مطابق تمام سرکاری اور نجی اداروں میں کام پیر 19 جنوری 2026 سے دوبارہ شروع ہوگا۔


