پشین: سی ٹی ڈی نے 9 دہشت گردوں کو ٹھکانہ لگا دیا

پشین (ایچ آراین ڈبلیو) بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانئی بابا میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 9 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ مارے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ مارے جانے والے دہشت گردی متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں