تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع کی خبریں، اصل حقیقت سامنے آگئی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے سردیوں کی تعطیلات میں کسی قسم کی توسیع کا ارادہ نہیں بنایا، اور تمام اسکول اور کالجز 12 جنوری 2026 کو دوبارہ کھلیں گے۔

وزیر تعلیم نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کو غلط اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ بغیر تصدیق کی معلومات پر یقین نہ کریں اور نہ ہی انہیں شیئر کریں –

اپنا تبصرہ بھیجیں