53

کورنگی، مہران ٹاؤن: نکاسی آب کے نالے میں گرنے والے 5 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کورنگی مہران ٹاؤن میں نکاسی آب کے نالے میں گرنے والے پانچ افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق متاثرہ افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا۔

متاثرہ افراد میں ایک مرد **اعظم خان، دو بچے اور دو خواتین** شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے اور انہیں فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں