پاکستان بھارت کےکسی بھی حملےکا بھرپور جواب دینےکی پوزیشن میں ہے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) بھارت کی طرف سے پہلگام واقعہ کی آڑ میں سندھ طاس معاہدہ کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے اور پاکستان کے سفارتی تعلقات ختم کرنے کی کوششوں پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ردعمل دیتے ہوئے طعنہ دیا کہ ابھینندن یاد ہوگا، پاکستان بھارت کےکسی بھی حملےکا بھرپور جواب دینےکی پوزیشن میں ہے

انہوں نے کہا کہ بھارت کی سرپرستی میں بلوچستان میں دہشت گردی ہورہی ہے، ٹی_ٹی_پی کے تانے بانے بھی بھارت کےساتھ ملتے ہیں، اس کے کئی ثبوت ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں