حیدرآباد؛ دوکلو چرس رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم بری کر دیا گیا

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج و ماڈل کریمینل ٹراٸل کورٹ حیدرآباد نے دوکلو چرس رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم عمران علی ولد ساون کو بلال راجپوت ایڈوکیٹ کی دلاٸل سننے کے بعد جرم ثابت نہ ہونے پر بری کرنے کا حکم دے دیا ملزم پر تھانہ ہوسڑی پر ایف آٸی آر نمبر 04/2024 کے تحت ملزم سے دو کلو چرس برآمد ہونے پر 11 جنوری 2024 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں