کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں تین بہنوں سمیت چار لاپتا لڑکیوں کی گمشدگی کی درخواست کی سماعت
لاپتا لڑکیوں کے اہلخانہ عدالت پیش نہیں ہوئے
کیس میں کیا پیش رفت ہوئی ہے؟عدالت
گمشدہ چاروں لڑکیاں گھر واپس آگئی ہیں،تفتیشی افسر
نرگس،سمیر بلال،عائشہ بلال اور ملائکہ بلال کے اغواء کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا،تفتیشی افسر
لڑکیاں گھر واپس آگئی ہیں لیکن ان کے والد عدالت پیش نہیں کر رہے ،تفتیشی افسر
عدالت نے چاروں لڑکیوں کی گمشدگی کی درخواست نمٹا دی


