71

انسانی حقوق سیل کی جونیئر کلرک ماریا ساریو معطل

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی حیدر آباد عدیل چانڈیو نے لیڈی کانسٹیبل کی جم کر ٹھکائی کرنے والی انسانی حقوق سیل کی جونیئر کلرک ماریا ساریو کو معطل کردیا، ماریا ساریو انتہائی بااثر سمجھی جانی والی خاتون ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں