کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سندھی کلچر ڈے کے موقع پر جئیے سندھ کے شرپسند عناصر نے بدامنی پھیلا دی۔ شرپسندوں نے گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے اور موقع پر موجود سندھ پولیس کے افسران کو زدوکوب کیا۔
تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ عناصر کس طرح پولیس اہلکاروں پر تشدد کر رہے ہیں۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس واقعے کا سخت نوٹس لیا جائے اور ملوث افراد کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے۔


