87

رغزستان کے صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، صدر اور وزیراعظم کا استقبال

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو)‌کرغزستان کے صدر صادرژ پاروف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے استقبال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر کرغزستان کے صدر اپنی کابینہ کے سینئر وزرا، اعلیٰ حکام اور کاروباری رہنماؤں پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ اسلام آباد پہنچے۔

دورہ پاکستان میں کرغزستان کے صدر کی صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں شیڈول ہیں جب کہ کرغز وفد کی پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں