83

وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کے فیصلے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 79 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں