107

ای چالان ادا نہ کرنے پر ڈرائیونگ لائسنس منسوخ ہوگا، ڈی آئی جی ٹریفک

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سید پیر محمد شاہ نے واضح کیا ہے کہ ای چالان ادا نہ کرنے والوں کے ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کر دیے جائیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ اگر کوئی شہری تین ماہ تک ای چالان ادا نہیں کرتا تو اس کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ ہو جائے گا، جس کے بعد اسے نئے سرے سے لائسنس کے لیے درخواست دینی ہوگی۔ یہ اقدام ٹریفف قوانین کی خلاف ورزیوں پر قابو پانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں