132

سندھ میں ڈینگی کے 373 نئے کیسز، کراچی سب سے زیادہ متاثر

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ میں ڈینگی کے مریضوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جہاں صوبے بھر میں 373 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کراچی میں 199 جبکہ حیدرآباد میں 174 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ اسپتالوں میں 58 نئے مریض داخل ہوئے ہیں تاہم ڈینگی سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ 92 مریض صحتیاب ہو کر گھر واپس جا چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں