81

کورنگی میں اینٹی انکروچمنٹ آپریشنز جاری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈپٹی کمشنر کورنگی کے ماتحت افسران نے رفاع عام سوسائیٹی کے اطراف میں تجاوزات کے خلاف بڑی کاروائی کی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل کی نگرانی میں سالوں سے قائم غیرقانونی تعمیرات کو اسکریپ بنا دیا گیا۔ یہ کاروائی چیف سیکرٹری اور کمشنر کراچی کی ہدایات پر جاری اینٹی انکروچمنٹ آپریشنز کا حصہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں