کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وکیل بیرسٹر علی طاہر نے 27ویں آئینی ترمیم کو وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ ترمیم عدلیہ کی آزادی اور احتساب جیسے اسلامی اصولوں کے خلاف ہے، جبکہ صدر اور فیلڈ مارشل کے تاحیات استثنیٰ کو غیر اسلامی قرار دیا گیا ہے۔ درخواست میں ترمیم کی متعدد شقوں کو کالعدم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
88


