119

شرجیل میمن کا ایم کیو ایم کو للکار، ’ہمارا کام بولتا ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کراچی میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں اور ان کا کام خود بولتا ہے۔ انہوں نے ایم کیو ایم کو للکارتے ہوئے کہا کہ اگر وہ زیادہ شور مچاتی ہے تو وہ لاہور کا بلدیاتی نظام کراچی میں لا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہی ملک بھر میں بلدیاتی اداروں کو سب سے زیادہ بااختیار بنایا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں