118

کلفٹن میں خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کلفٹن بلاک 02 کے گراؤنڈ سے ہاتھ پاؤں بندھی ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق چہرے پر تیزاب پھینکے جانے کی وجہ سے شناخت ممکن نہیں ہو پا رہی اور یہ قتل رات میں ہوا ہے۔ تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں