85

سینئر وزیر شرجیل میمن کا ایم کیو ایم کے بیان پر ردعمل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے بلدیاتی اداروں کو سب سے زیادہ بااختیار بنایا ہے۔ انہوں نے کراچی میں ای وی بس، پیپلز بس، شاہراہ بھٹو جاری منصوبوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم نے ترقیاتی کاموں میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوششیں کی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں