101

سندھ حکومت کا خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن پر عزم کا اظہار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے اپنے بیان میں کہا کہ خواتین پر تشدد کسی بھی معاشرے کے لیے ناقابل قبول ہے اور ان کے حقوق کا تحفظ ریاست و معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے تشدد کے خاتمے، انصاف کی فراہمی اور خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں